گلاتا سرائے کی ترابزون سپور کے خلاف شاندار فتح
اس میچ کے بعد گلاتا سرائے اور فنیر باہچے کے پوائنٹس برابر
2091812
![گلاتا سرائے کی ترابزون سپور کے خلاف شاندار فتح](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4c3f/e9b7/a28e/65ae2a3dd37c7.jpg?time=1722046592)
گلاتا سرائے کلب نے ترکیہ سپر لیگ میں ترابزون سپور کو اس کے ہوم گراونڈ میں 5۔ ایک سے شکست دیتے ہوئے لیگ لیڈر کے ساتھ پوائنٹس کے فرق کو ختم کر دیا ہے۔
اس میچ کے بعد گلاتا سرائے اور فنیر باہچے کے پوائنٹس برابر ہو گئے۔
گلاتا سرائے کے لیگ میں 54 پوائنٹس ہو گئے ہیں تو ترابزون 37 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔