کرستیانو رونالڈو 2016 کے بہترین کھلاڑی
قومی ٹیموں کے کوچ، کپتانوں اور صحافیوں سمیت عوام کے ایک گروپ کی رائے دہی کے ذریعے منتخب کردہ بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ کرستیانو رونالڈو کو عطا کیا گیا ہے
648066
فیفا سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ ریئل میڈرڈ کے پرتگالی نژاد سٹار کرستیانو رونالڈو کے نام ۔۔
فیفا 2016 کے بہترین کھلاڑی کا انتخاب کرنے کے حوالے سے سوئس شہر زیورخ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
قومی ٹیموں کے کوچ، کپتانوں اور صحافیوں سمیت عوام کے ایک گروپ کی رائے دہی کے ذریعے منتخب کردہ بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ کرستیانو رونالڈو کو عطا کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں فیفا اور بین الاقوامی پیشہ ور فٹ بالروں کی یونین کی جانب سے سال کے بہترین 11 کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
ترک قومی فٹ بال ٹیم کی یورو 2024 میں شاندار فتح
گروپ ایف میں شامل ہلالی پرچم والی ٹیم نے اپنے پہلے گروپ میچ میں جارجیا کو 3-1 سے شکست دی