فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچ

ترکی    اور  مقدونیہ   آج   شام  مد مقابل آئیں  گے

609382
فیفا عالمی  فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچ

فیفا 2018  عالمی کپ   یورپی   کوالیفائنگ   مرحلے میں   کل دس میچ کھیلے گئے۔

ترک ریفری جنید چاکر   کی نگرانی مین کھیلے گئے میچ مین  برطانیہ نے  اسکاٹ   لینڈ کو تین ۔ صفر سے شکست دے دی۔

سب سے زیادہ   گول ہونے والا میچ  جرمنی اور سان ماریو کے درمیان کھیلا گیا جسے   جرمنی نے  8 ۔ صفر  کے اسکور سے جیتا۔

آج   اسی سلسلے  میں مزید میچ  کھیلے جائینگے۔     ترکی    اور  مقدونیہ   آج   شام  مد مقابل آئیں  گے۔



متعللقہ خبریں