فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچ

کل اے، بی اور ایچ گروپ میں نو میچ کھیلے گئے

587100
فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچ

فیفا  2018 عالمی فٹ بال کپ  کے سلسلے میں  کل کھیلے گئے   میچوں  کے نتائج:

اے گروپ :

ہالینڈ ۔  فرانس  (1-0)

سویڈن ۔ بلغاریہ (3-0)

بیلا روس ۔ لگسمبرگ  (1-1)

بی  گروپ :

جزائر   فاروئے ۔ پرتگال (0-6)

ایچ   گروپ :

بوسنیا  ہرزیگوینا ۔ جنوبی قبرص (0-2)

اسیٹونیا ۔  یونان (2-0)

جبل  ِ طارق ۔  بیلجیم (6-0)



متعللقہ خبریں