ترک وومن والی بال ٹیم یورپ میں دوسرے نمبر پر

گولڈن سیٹ میں 13 =15 کے اسکور سے حریف ٹیم کے کامیابی حاصل کرنے پر یہ مقابلہ نتیجہ بنا۔ اس نتیجے کے ساتھ ترکی یورپی باسکٹ بال لیگ میں دوسرے نمبر رہا ہے

387559
ترک وومن والی بال ٹیم یورپ میں دوسرے نمبر پر

قومی والی بال ٹیم برائے خواتین سن 2015 یورپی لیگ کے فائنلز کے سلسلے کے آخری میچ میں ہنگری کو 3 ۔ ایک کے اسکور سے شکست دینے کے باوجود گولڈن سیٹ کو جیتنے میں ناکام رہی ۔ اس نے یہ میچ 13 کے مقابلے میں 15 پوائنٹس سے ہارا۔
ازمیر میں کھیلے گئے میچ میں ترک قومی ٹیم نے ایک اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ تین ۔ ایک کے اسکور سے جیت لیا جس سے پہلے میچ کے نتیجے کی بنا پر دونوں ٹیمیں برابر رہیں۔
گولڈن سیٹ میں 13 =15 کے اسکور سے حریف ٹیم کے کامیابی حاصل کرنے پر یہ مقابلہ نتیجہ بنا۔ اس نتیجے کے ساتھ ترکی یورپی باسکٹ بال لیگ میں دوسرے نمبر رہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں