کشتیوں کے مقابلوں میں ترک پہلوانوں کو طلائی تمغے

رضا قایا الپ اور سلچوق چیبی فائنل مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دیتے ہوئے طلائی تمغے کے حقدار ٹہرے ہیں

376953
کشتیوں کے مقابلوں میں ترک پہلوانوں کو طلائی تمغے

امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ عالمی کُشتیوں کے مقابلوں میں ترک پہلوان رضا قایا الپ نے 130 کلو گرام کی کیٹیگیری میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
فائنل مقابلے میں ترک پہلوان نے کیوبا کے حریف کو چت کر دیا۔
گرویکو رومن اسٹائل 80 کلو گرام کی کیٹیگری میں بھی ایک دوسرے ترک پہلوان سلچوق چیبی نے بیلا روس کے پہلوان وکٹر کو 3۔0 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں