امریکہ عالمی کپ برائے خواتین کا چمپین

امریکی ٹیم نے تیسرے بار عالمی چمپین کا ٹائٹل حاصل کیا ہے۔

334199
امریکہ عالمی کپ برائے خواتین کا چمپین

کینیڈا میں منعقدہ فیفا 2015 عالمی فٹ بال کپ برائے خواتین کے فائنل میچ میں امریکہ نے جاپان کو شکست دیتے ہوئے عالمی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
کل رات وان کوو ر میں کھیلے گئے میچ میں جاپان کو 5۔2 کے اسکور سے شکست دینے والی امریکی ٹیم نے سن 1991 سے منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں تین بار چمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ادھر ٹورنا منٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی برطانیہ سے شکست کھانے کے بعد چوتھے نمبر پر رہی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں