یوای ایف اے یورپین لیگ میں قرع اندازی

یو ای ایف اے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے یورپی لیگ میں پہلے اور دوسرے پری کوالیفائنگ مرحلوں کی قرع اندازی آج سر انجام پارہی ہے

313816
یوای ایف اے یورپین لیگ  میں قرع اندازی

یو ای ایف اے یورپی لیگ کے دوسرے پری کوالیفائنگ روائنڈ میں شامل ہونے والی ترک ٹیم ترابزون سپور کی مد مقابل ٹیم کا تعین کیا جا رہا ہے۔
یو ای ایف اے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے یورپی لیگ میں پہلے اور دوسرے پری کوالیفائنگ مرحلوں کی قرع اندازی آج سر انجام پارہی ہے۔
سویٹزرلینڈ کے شہر نیون میں واقع یو ای ایف اے کے مرکزی دفتر میں منعقدہ قرع اندازی میں ترک واحد ٹیم ترابزون سپور کی حریف ٹیم کا اعلان کیا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں