پریذیڈنسی سائیکلنگ ٹور کا دوسرا دن

دوسرے دن کے مرحلے میں برطانوی کھلاڑی پہلے نمبر پر رہے ہیں تو دوسرے اور تیسرے نمبر پر اطالوی کھلاڑی رہے ہیں

252925
پریذیڈنسی سائیکلنگ ٹور کا دوسرا دن

پریذیڈنسی سائیکلنگ ٹور کا دوسرا دن۔
51 ویں پریذیڈنسی سائیکلنگ ٹور کے آ ج کے 182 کلو میٹر کے الانیہ اور انطالیہ کے درمیانی حصے کی ریس کے فاتح برطانوی کھلاڑی مارک کیونڈش رہے ہیں۔
دوسرے اورتیسرے نمبر پر بالترتیب اطالوی کھلاڑی ساچا مودولو اور نکولا رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں