ترکی فٹبال فیڈریشنیوم نسواں کو ایک خصوصی تقریب کے ساتھ منائے گی

ریوا کی حسن دوعان قومی ٹیموں کے کیمپ اور تربیتی مراکز میں 8 مارچ بروز اتوار ،دن 11 بجے میچ کا آغاز ہو گا

250056
ترکی فٹبال فیڈریشنیوم نسواں کو ایک خصوصی تقریب کے ساتھ منائے گی

ترکی فٹبال فیڈریشن 8 مارچ یوم نسواں کو ایک خصوصی تقریب کے ساتھ منائے گی۔۔۔
ریوا کی حسن دوعان قومی ٹیموں کے کیمپ اور تربیتی مراکز میں 8 مارچ بروز اتوار ،دن 11 بجے میچ کا آغاز ہو گا ۔
یہ میچ، خواتین U17 قومی ٹیم کی کھلاڑیوں اور قومی ٹیم کے کوچوں میں سے مہمت حاجی اولو، ایمرے عاشق، فاتح تیکے ، عدنان اورنیک، کرم یواش ، طلعت تُنجیل، ایمراح کھارا کھووان، اوزدین اون گیون اور سوات اوقیار پر مشتمل مردوں اور خواتین کا مشترکہ میچ ہو گا۔
میچ کا مقصد حالیہ دنوں میں عورت کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کی مذّمت کرنا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں