عالمی فٹ بال کلبوں کا فائنل میچ

فیفا عالمی کلبوں کے کپ کے حوالے سے آج شب رئیل میڈرڈ اور سان لورونزو کھیل کے میدان میں آمنے سامنے آئیں گی

153627
عالمی فٹ بال کلبوں کا فائنل میچ

فیفا عالمی کلبوں کے مقابلوں کے سلسلے کا فائنل میچ آج شام کھیلا جائیگا۔
یہ میچ ہسپانوی ٹیم رئیل میڈرڈ اور ارجنٹائن کی ٹیم سان لورنزو کے درمیان ہوگا۔
مراکو کے شہر مراکش میں یہ میچ آج شب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے کھیلا جائیگا۔
پاپ فرانچس کی ٹیم کے طور پر بھی یاد کی جانے والی جنوبی امریکہ کی چمپین ٹیم سان لورنزو فٹ بال کلبوں کے عالمی کپ کو جیتنے والی پہلی ارجنٹائنی ٹیم کا اعزاز حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں