ترک وومن والی بال ٹیم نے روس کو ہرا دیا

اٹلی میں جاری عالمی وومن والی بال چمپین شپ میں ترکی نے سخت مقابلے کے بعد روس کو 3 ۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے دو پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں

148467
ترک وومن والی بال ٹیم نے روس کو ہرا دیا

اٹلی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے عالمی وومن والی بال چمپین شپ کے دوسرے مرحلے کے ایف گروپ میں ترکی نے روس کو 3۔2 کے سیٹس سے شکست دے دی ہے۔
پہلے دو سیٹوں میں روسی ٹیم کو برتری حاصل رہی اس کے بعد ترک قومی ٹیم نے اوپر تلے تین سیٹس میں برتری قائم کرتے ہوئے یہ میچ جیت لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں