چیمپیئنز لیگ کے پلے آف میچوں کا آغاز

چیمپیئنز لیگ کے پلے آف میچوں کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جن میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے

103949
چیمپیئنز لیگ کے پلے آف میچوں کا آغاز

چیمپیئنز لیگ کے پلے آف میچوں کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
ان مقابلوں میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔
اس سلسلے میں آج شام سات بجے زینیھ۔ اسٹینڈرڈ لیگ کے ساتھ میچ کھیلے گا ۔
اس کے بعد بیٹ بوریسوف ۔سُلوُوان براتسی لاوا ، سیلٹک۔ ماریبور۔ آپوئیل ۔آلبورگ اور پورتو ِاور لیل کے درمیان یہ میچ کھیلے جائیں گے۔
یہ چاروں میچ آج شب پونے دس بجے شروع ہونگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں