عالمی وومن والی بال کے مقابلے

عالمی وومن والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے بیس تا چوبیس اگست کو ٹوکیو میں منعقد ہونگے جن میں ترکی کا مقابلہ برازیل سے ہوگا

95918
 عالمی وومن والی بال کے مقابلے

عالمی وومن والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے بیس تا چوبیس اگست کو ٹوکیو میں منعقد ہونگے۔
ان فائنل مقابلوں میں ترکی کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔
یاد رہے کہ ترکی کی خواتین کی والی بال نے اس سے پیشتر سن دوہزار بارہ میں بھی ان مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں