بھارت:مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک

شمالی بھارت کی ریاستوں اترا کھنڈ اور راجستھان میں مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے

1764261
بھارت:مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک

شمالی بھارت میں مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 ملکی پریس کے مطابق، ریاست اُتراکھنڈ اور راجستھان میں مٹی کے تودے گرے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ اُترا کھنڈ میں ایک اور راجستھان میں دو  افراد ہلاک ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں ٹریفک آمدو رفت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں