چین میں زندگی معمول پر آنے لگی،ووہان کے اسکول کھل گئے

بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پہلے مرحلے میں شہر کے 121 اسکولوں کو کھول دیا گیا جہاں 57 ہزار طلبہ نے ماسک پہن کر اسکولوں کو پہنچے

1412589
چین میں زندگی معمول پر آنے لگی،ووہان کے اسکول کھل گئے

کورونا کی وبا کے مرکز چین کے شہر ووہان میں کل سےہائی اسکول کھول دیے گئے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پہلے مرحلے میں شہر کے 121 اسکولوں کو کھول دیا گیا جہاں 57 ہزار طلبہ نے ماسک پہن کر اسکولوں کو پہنچے۔
بچوں نے  جماعتوں  میں قوامی ترانہ پڑھا۔
 اسکولوں میں صفائی اور اینٹی وائرس اسپرے کے علاوہ تمام حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث ووہان میں 4 ماہ بعد اسکول کھولے گئے ہیں۔

چین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4633 اور متاثرین  کی تعداد 82885 تھی جس میں تیئس اپریل کے بعد کورونا سے  ایک شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔

 

 

 



متعللقہ خبریں