افغانستان: پولیس مرکزپر طالبان کا حملہ،8 اہلکار ہلاک
شمالی افغان صوبے بلخ کے قصبے شولگرہ میں پولیس مرکز پر طالبان نے حملہ کر دیا جس میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے
1175609
شمالی افغان صوبے بلخ کے قصبے شولگرہ میں پولیس مرکز پر طالبان نے حملہ کر دیا ۔
مقامی انتظامیہ کے ترجمان عادل شاہ عادل کے مطابق اس حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
طالبان نے اس حملے میں 11 پولیس اہلکار وں کا ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان میں ہسپانوی سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
17 مئی کو صوبہ بامیان میں سیاحوں پر مسلح حملہ تنظیم نے کیا تھا