طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تیاریاں
تنظیم کے 5 منتظمین طالبان لیڈر مولا ہیبت اللہ آکن زادہ کی ہدایت پر افغان حکومت اور تنظیم کے درمیان امن مذاکرات کا حصہ بنیں گے
1080588
![طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تیاریاں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/25fa/a052/a6b7/5ac7bb6ce9f29.jpg?time=1718898086)
امریکہ کی جانب سے سن 2014 میں رہا کردہ اعلی سطحی طالبان حکام نے امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے لیے تنظیم کے قطر میں دفتر میں اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
اس چیز کی اطلاع طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دی ہے۔
افغان روزنامہ وائیسا نے لکھا ہے کہ تنظیم کے 5 منتظمین طالبان لیڈر مولا ہیبت اللہ آکن زادہ کی ہدایت پر افغان حکومت اور تنظیم کے درمیان امن مذاکرات کا حصہ بنیں گے۔
حکومت افغانستان کے لیے ایک بڑے خطرے کی عنصر طالبان تنظیم کی ملک کے متعدد علاقوں میں حاکمیت قائم ہے۔ جن میں سے بعض میں سیکورٹی کے سنگین مسائل موجود ہیں۔
متعللقہ خبریں
![وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73dd/fc82/8d52/66729c98d60ed.jpeg?time=1718898086)
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا