چین: کان میں دھماکہ،ہلاک شدگان کی تعداد 13 ہو گئی

جنوب مغربی  چین میں کوئلے کی ایک کان  میں دھماکے  سے ہلاک شدگان کی تعداد 13 ہو گئی  ہے

1028766
چین: کان میں دھماکہ،ہلاک شدگان کی تعداد 13 ہو گئی

جنوب مغربی  چین میں کوئلے کی ایک کان  میں دھماکے  سے ہلاک شدگان کی   تعداد 13 ہو گئی  ہے ۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی  کے مطابق  ،یہ کان  چینی صوبے  گیِ جُو   سے ملحقہ شہر  پان جو  میں  واقع   متاثرہ کان   میں 50 گھنٹے سے  امدادی کاروائیاں  جاری ہیں جس کے دوران 9 افراد کی مزید نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔

 یاد رہے کہ زونگ رونگ  انٹر نیشنل ٹرسٹ کمپنی  لیمیٹڈ  کی اس  کان میں دھماکے   سے 4 کان کن ہلاک ہو گئے تھے ۔

اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں