امریکی وزیر دفاع چین کے دورے پر،اہم موضوعات پر غور کیےجانے کا امکان

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے

1000121
امریکی وزیر دفاع چین کے دورے پر،اہم موضوعات پر غور کیےجانے کا امکان

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچ رہے ہیں۔

 امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق، میٹس ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے وزیر دفاع ہیں جو چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

 یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر دونوں ممالک میں تناؤ موجود ہے۔

واشنگٹن اسی تناظر میں تائیوان کو مزید  اسلحہ  فروخت کرنے کی کوشش میں ہے جبکہ چین اس کے خلاف ہے۔

 دوسری طرف شمالی کوریا کے معاملے پر دونوں ممالک تعاون میں اضافے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔



متعللقہ خبریں