خوست بم حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

مشرقی افغان صوبے خوست کی ایک مسجد پر  گزشتہ روز ہونے والے بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 17   ہو گئی ہے

965564
خوست بم حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

مشرقی افغان صوبے خوست کی ایک مسجد پر  گزشتہ روز ہونے والے بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 17   ہو گئی ہے۔

 خوست کے محکمہ پولیس  کے سربراہ  عبدالحنان   کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں 37 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کا  کہنا ہے کہ   جب یہ حملہ ہوا اس وقت مسجد  میں  سال سال اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کےلیے  رائے دہندگان   اپنی درخواستیں جمع کروا رہےتھے ۔

 دو ہفتے قبل بھی داعش نے کابل کے ایک انتخابی مرکز پر  خود کش  حملہ کیا تھا جس میں 54 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں