افغانستان:طالبان کا مشیر جرمن شہری نکلا ،حکام نے گرفتار کر لیا

افغاستان میں طالبان کے ایک ایسے مشیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بارے میں یقین ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ جرمن شہری ہے۔

920513
افغانستان:طالبان کا مشیر جرمن شہری نکلا ،حکام نے گرفتار کر لیا

افغاستان میں طالبان کے ایک ایسے مشیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بارے میں یقین ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ جرمن شہری ہے۔

 ہلمند صوبے کے حکام نے بتایا ہے  کہ گرفتار کیا گیا یہ شخص ولندیزی  زبان بولتا ہے اور خود کو جرمن شہری قرار دیتا ہے۔

 شک ہے کہ یہ طالبان کے  ایک شاخ  ’ریڈ یونٹ‘ کے سربراہ ملا نصیر کا مشیر تھا۔

صوبائی گورنر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس شخص کے علاوہ تین دیگر مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

متعللقہ خبریں