چین افغانستان میں اپنا پہلا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف

چین یہ فوجی اڈہ دور دراز کے علاقے واخان کوریڈور میں قائم کرنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا ایک راؤنڈ گزشتہ برس دسمبر میں بیجنگ میں ہو چکا ہے

902466
چین افغانستان میں اپنا پہلا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف

چین اور افغانستان  میں  فوجی  سطح پر مزید تعاون کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں  چینی حکام نے

افغانستان  میں   ایک چینی فوجی اڈہ قائم کرنے  کے لیے مذکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

 چین یہ فوجی اڈہ دور دراز کے علاقے واخان کوریڈور میں قائم کرنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا ایک راؤنڈ گزشتہ برس دسمبر میں بیجنگ میں ہو چکا ہے۔ اسی علاقے میں عینی شاہدین کے مطابق چینی اور افغان فوجی مشترکہ سرحدی نگرانی کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ امر اہم ہے کہ واخان کوریڈور چین کے شورش زدہ علاقے سنکیانگ کی سرحد پر واقع ہے۔



متعللقہ خبریں