افغانستان :سیکیورٹی  چیک پوسٹ  پرطالبان کا حملہ، 11 پولیس اہلکارہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں  سیکیورٹی  چیک پوسٹ  پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔

870373
افغانستان :سیکیورٹی  چیک پوسٹ  پرطالبان کا حملہ، 11 پولیس اہلکارہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں  سیکیورٹی  چیک پوسٹ  پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔

طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں چیک پوسٹ پرتعینات 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

گورنرہلمند کےترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  سیکیورٹی فورسز نے اچانک ہونے والے حملے کا بھرپور جواب دیا جس میں متعدد حملہ آور بھی مارے گئے۔

واضح رہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمند کا بڑا حصہ طالبان کے زیرکنٹرول ہے۔

متعللقہ خبریں