انڈونیشیا میں 6٫3 کی شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے بحر مولوک میں 38 کلو میٹر زیر سمندر6٫3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔
506292
انڈونیشیا کے بحر مولوک میں 38 کلو میٹر زیر سمندر6٫3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔
تاہم سونامی کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے ۔
انڈونیشیا میں 2004 میں آنے والے زلزلے اور سونامی سے دو لاکھ 30 ہزار سے زائد انسان ہلاک ہو گئے تھے ۔