افغانستان میں سیلاب ، 30 افراد ہلاک

طہار،بگلان اور سامان گان شہروں میں چار روز سے جاری بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متعدد مکانات زیر آب آ گئے اور 30 افراد جاںبحق ہو گئے

473894
افغانستان میں سیلاب ، 30 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

طہار،بگلان اور سامان گان شہروں میں چار روز سے جاری بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متعدد مکانات زیر آب آ گئے اور 30 افراد جاںبحق ہو گئے ۔ سیلاب سے متاثرہ کئی علاقوں میں ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

طہار،بگلان اور سامان گان شہروں میں چار روز سے جاری بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متعدد مکانات زیر آب آ گئے اور 30 افراد جاںبحق ہو گئے ۔ سیلاب سے متاثرہ کئی علاقوں میں ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔



متعللقہ خبریں