چین، بارشوں کی وجہ سے زندگی مفلوج

چین کے صوبہ ہانون میں ہفتےکے آغاز سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

294786
چین، بارشوں کی وجہ سے زندگی مفلوج

چین کے صوبہ ہانون میں ہفتےکے آغاز سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
حالیہ 200 سالوں کی ان شدید ترین بارشوں میں سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ کر 6 افراد ہلاک جبکہ 3 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
صوبے کے متعدد شہری مراکز پانی مِں ڈوب گئے ہیں۔
پانی کی وجہ سے ایک لاکھ 24 ہزار افراد اپنے گھروں کو ترک کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
کُل ڈیڑھ ملین افراد بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں