افغانستان میں اسلحہ کے گودام میں دھماکہ

صوبہ قندھار میں ایک پولیس تھانے کے اسلحہ کے گودام میں زور دار دھماکے نے علاقے کو کسی جنگی میدان میں بدل دیا

244766
افغانستان میں اسلحہ کے گودام میں دھماکہ


افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک پولیس اسٹیشن کے اسلحہ کے گودام میں پیش آنے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
قندھار پولیس کے ترجمان ضیا دُرانی کا کہنا ہے کہ ہلاک شد گان میں ایک عورت اور ایک عام شہری شامل ہے۔
درانی نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے ، خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں