صدر ایردوان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ عید ملن

ملاقات کے دوران صدر ایردوان اور الا  نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

2004701
صدر ایردوان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ  عید ملن

صدر رجب طیب ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ فون پر عید ملن کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے قطر کے امیر الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔

ملاقات کے دوران صدر ایردوان اور الا  نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔



متعللقہ خبریں