آج شب معراج ہے
اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان کی جانب سفر کر گئے تھے
1786325
آج شب معراج ہے ۔
یہ مبارک رات ستائیس رجب کوعبادت گزاری کےلیے منائی جاتی ہے۔
اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان کی جانب سفر کر گئے تھے ۔
ان واقعات کا تذکرہ قرآن کی سورہ نجم اور اسرا میں بھی آیا ہے۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے