سرطان خون سے آگاہی کے لیے استنبول کے پل کو اورنج رنگ میں نہا دیا گیا

لوسیمیا  کے  شکار بچوں کے   ہفتے  2 تا 8 نومبر   کے درمیانی عرصے میں مختلف سرگرمیوں  کا انقعاد کیا جاتا ہے

1730153
سرطان خون سے آگاہی کے لیے استنبول کے پل کو اورنج رنگ میں نہا دیا گیا

استنبول کے  فاتح سلطان  مہمت پُل کو خون کے سرطان سے آگاہی  کرانے کے زیر مقصد  اورنج رنگ   کے ساتھ منور کیا گیا۔

لوسیمیا  کے  شکار بچوں کے   ہفتے  2 تا 8 نومبر   کے درمیانی عرصے میں مختلف سرگرمیوں  کا انقعاد کیا جاتا ہے۔

اہم ایام کے موقع   پر رنگوں اور روشنیوں سے سجائے جانے والے  فاتح سلطان مہمت پل کو اب کی بار   خون کے سرطان پر عوام کی توجہ مبذول کرانے کے  زیر مقصد اورنج  رنگ سے سجایا گیا۔

 



متعللقہ خبریں