سعودی عرب میں چھٹی صدی قبل مسیح سے عائد آثار دریافت

بتایا گیا ہے کہ  یہ کتبے الحائل نامی علاقے سے ملے ہیں جن کا تعلق بابیل سلطنت کے شاہ نابونیدوس کے دور سے وابستہ بتائے جا رہے ہیں جو کہ جزیرہ نما عرب کی تاریخی حیثیت اور اس کے ثقافتی ورثے کے حوالے سے اہم تصور ہو رہے ہیں۔

1675181
سعودی عرب میں چھٹی صدی قبل مسیح سے عائد آثار دریافت

 سعودی عرب میں  چھٹی صدی قبل مسیح کے وسط  کے حامل بعض تاریخی کتبے ملے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ کتبے الحائل نامی علاقے سے ملے ہیں جن کا تعلق بابیل سلطنت کے شاہ نابونیدوس کے دور سے وابستہ بتائے جا رہے ہیں جو کہ جزیرہ نما عرب کی تاریخی حیثیت اور اس کے ثقافتی ورثے کے حوالے سے اہم تصور ہو رہے ہیں۔

 ایک چٹان پر کندہ  ایک شبہیہ ہے جس میں  بابل شاہ ہاتھ میں عصا لیے ہوئے دکھائی دیتا ہے جبکہ اس کے ہمراہ بعض دینی علامتیں بھی کندہ ہیں  ،علاوہ ازیں  چٹان پ]ر  چھبیس سطور پر مشتمل تحریر بھی پائی جاتی ہے۔

ماہرین اب ان پر تحقیق کرنے کے بعد حتمی تاریخ کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

متعللقہ خبریں