لیڈی ڈیانا کے 24 سالوں میں تحریر کردہ خطوط 67 ہزار 900 پونڈز میں فروخت

کولیکشن میں لیڈی ڈیانا  کے عائلی دوست راجر برامبل  کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں  تحریری کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں

1604781
لیڈی ڈیانا کے 24 سالوں میں تحریر کردہ خطوط 67 ہزار 900 پونڈز میں فروخت

پرنسسز آف ویلز  ڈیانا کے 24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط نیلامی میں فروخت کر دیے گئے۔

ڈیانا کے ملکہ الزبتھ  کا ’’مالکہ‘‘کے طور پر ذکر کیے جانے والے خطوط 67 ہزار 900 اسڑلنگ میں فروخت ہوئے۔

اس کولیکشن میں لیڈی ڈیانا  کے عائلی دوست راجر برامبل  کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں  تحریری کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں۔

ڈیانا نے پرنس چارلس سے طلاق کے سلسلے اور سن 1993 میں خود سوزی کی کوشش  کے بعد  پیش آنے والی مشکلات کا ان خطوط میں تذکرہ کیا ہے۔

نیلامی سے حاصل کردہ آمدنی کو  برٹش نیشنل بال اور ینگ میوزیشنز سمفونی  آرکسٹرا  کی طرح کے ڈیانا اور برامبل کا تعاون حاصل ہونے والے اداروں کو عطیے میں دیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں