ترک ہلال احمر کی افغان یتیم بچوں کو امداد

بچوں میں جاگنگ سوٹ، جوتے،  جرابیں اور ٹوپیوں سمیت دیگر روز مرہ کے استعمال کی اشیا پر مشتمل ہدیہ  پیکٹ تقسیم کیے گئے

1558273
ترک ہلال احمر کی افغان یتیم بچوں کو امداد

ہلال ِ احمر نے افغانستان   کے الا دین یتیم خانے میں مقیم 247 بچوں کو ملبوسات کی امداد فراہم کی ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ترک ٹاسک فورسسز کے ہیڈ کوارٹر نے  ترک ہلالِ احمر کی وساطت سے کابل میں موجود الا دین یتیم خانے میں 247 بچوں میں جاگنگ سوٹ، جوتے،  جرابیں اور ٹوپیوں سمیت دیگر روز مرہ کے استعمال کی اشیا پر مشتمل ہدیہ  پیکٹ تقسیم کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں