ترک ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک  کو اطالوی سنیما کے  پرسٹیج ایوارڈ FIC سے نوازہ جا رہا ہے

اٹلی کے ممتاز فلم نقادوں اور رائٹرز  مشتمل  اطالوی فیڈریشن آف آرٹ اینڈ تجرباتی سنیما (ایف ای سی) نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کا ایوارڈ ترک ہدایت کار فرزان اوزپتیک  دیا جائے گا

1497151
ترک ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک  کو اطالوی سنیما کے  پرسٹیج ایوارڈ FIC سے نوازہ جا رہا ہے

اٹلی میں مقیم ترک ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک  کو اطالوی سنیما کے  پرسٹیج ایوارڈ FIC سے نوازا جا رہا ہے۔

اٹلی کے ممتاز فلم نقادوں اور رائٹرز  مشتمل  اطالوی فیڈریشن آف آرٹ اینڈ تجرباتی سنیما (ایف ای سی) نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کا ایوارڈ ترک ہدایت کار فرزان اوزپتیک  دیا جائے گا۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   ان کو یہ ایوارڈ خاص طور پر ان کی  آخری فلم "دی دیوی آف دی لک (لا ڈیو فارچونا) میں  اداکاری کرنے ،  اداکاروں کی ہدایت کاری اور مستقل بنیادوں پر بہترین فلمیں  تیار کرنے پر دیا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک   نے کہا کہ  یہ ایوارڈ اطالوی سنیما میں دیئے جانے والےپرسٹیج  ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔یہ میرے لیے اعزاز کا باعث ہے کہ مجھے اس ایوارڈ سے نوازہ جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ   وہ  مونٹووا شہر میں 5--8 اکتوبر کو سنیما کے شائقین   کے اجلاس  میں شرکت  کرکے اس ایوارڈ کی تقریب میں حصہ لیں گے۔

ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک   اس  سے قبل ماہ اس ماہ کے اوائل   77 میں  ویں بین الاقوامی وینس فلم فیسٹیول کے دائرے میں  شرکت کی تھی اور  اطالوی مصنفین اور پبلشرز ایسوسی ایشن (SIAE) کا "خصوصی ایوارڈ" حاصل کیا تھا۔

 

ادھر ڈائریکٹر فرزان اوزپتیک   کے  کیریئر میں 13 ویں فیچر فلم ، "دی دیوی دی لک" آج اسپین میں ریلیز کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں