ہم جنس پرست جوڑے اولاد گود نہیں لے سکتے : پولش صدر

صدر آندرے دودا  کے مطابق ،ملکی آئین کی رو سے بچوں کو خاص اہمیت حاصل ہے جس کی وجہ سے  ہم جنس پرست افراد اگر اولاد گود لینا چاہیں تو اس سلسلے میں ہمیں مزید اصلاحات نافذ کرنے کی ضرورت ہے

1450431
ہم جنس پرست جوڑے اولاد گود نہیں لے سکتے : پولش صدر

 پولینڈ میں ہم جنس پرستوں کو اولاد گود لینے کی ممانعت ہوگی۔

  صدر آندرے دودا  کے مطابق ،ملکی آئین کی رو سے بچوں کو خاص اہمیت حاصل ہے جس کی وجہ سے  ہم جنس پرست افراد اگر اولاد گود لینا چاہیں تو اس سلسلے میں ہمیں مزید اصلاحات نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔

 پولش صدر نے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت  آئینی طور پر شادی شدہ جوڑا یعنی مرد اور عورت اگر چاہیں تو اولاد گود لے سکتے ہیں۔

 علاوہ ازیں ، جو افراد اکیلے رہتے ہیں اگر وہ بھی چاہیں تو عدالتی اجازت کے نتیجے میں اولاد گود لے سکیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں