سن 2020 میں ڈھاکہ اسلامی دنیا کی یوتھ کا کیپٹل پوگا

دارالحکومت دوحہ میں کانگریس اینڈ کلچر سنٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ قطر نے بنگلہ دیش کو "2020 اسلامی ورلڈ یوتھ کیپیٹل" کا خطاب حوالے کردی

1342920
سن 2020 میں ڈھاکہ  اسلامی دنیا کی یوتھ  کا کیپٹل پوگا

یوتھ فورم آف اسلامک کوآپریشن (آئی سی وائی ایف) نے 2020 کے لئے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کو "اسلامی دنیا کی یوتھ کیپیٹل" کا خطاب دیاہے۔

دارالحکومت دوحہ میں کانگریس اینڈ کلچر سنٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ قطر نے بنگلہ دیش کو "2020 اسلامی ورلڈ یوتھ کیپیٹل" کا خطاب حوالے کردیا ۔

اس تقریب میں غیر ملکی ممالک کے سفارتی نمائندوں کے علاوہ  بڑی  تعداد  میں  مہمانوں نے بھی شرکت کی۔

 تقریب  کے موقع پر "بصری فنون ، فوٹو گرافی ، شارٹ فلم اور جدت" کے زمرے فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازہ گیا۔

آئی سی وائی ایف کے صدر  طہا  آئےحان  نے  اسلامی دنیا کے نوجوانوں کے دارالحکومت کے پروگرام کی بڑی عقیدت کے ساتھ میزبانی کرنے پر قطر کا شکریہ ادا کیا۔

آئے حان  نے کہا کہ   قطر نے مقامی اور علاقائی اداکاروں کے تعاون سے ، نوجوانوں   کی مکمل  حمایت اور تائید کی۔

انہوں نے اس موقع پر  سن  2020 میں ڈھاکا اسلامی  ہونے کا ابھی اعلان کیا۔

اس تقریب میں  2020 میں اسلامی دنیا کے یوتھ دارالحکومت کی میزبانی  کرنے والے ملک  ، بنگلہ دیشی حکام کے حوالے   تمثیلی  چابی  پیش کی گئی۔sn



متعللقہ خبریں