" ترکی زبان کی ترویج "دیار غیر میں بسے ترکوں کو انعامات دیئے گئے

سمندر  پار ترکوں کے امور کے ادارے نے  بیرونی ممالک میں بسے ترک شہریوں  کے  لیے ترکی زبان کی ترویج   لیے   مقابلہ  برائے ترکی زبان کا انعقاد کی جس میں کامیاب شرکا٫ میں انعامات تقسیم کیے گئے

1242345
" ترکی زبان کی ترویج "دیار غیر میں بسے ترکوں کو انعامات دیئے گئے

  سمندر  پار ترکوں کے امور کے ادارے نے  بیرونی ممالک میں بسے ترک شہریوں  کے  لیے ترکی زبان کی ترویج   لیے   مقابلہ  برائے ترکی زبان     کا انعقادکیا تھا ۔

اس مقابلے  کو جیتنے والے  امیدواروں   کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا گیا جنہوں نے  28 فروری تا14 مئی کے درمیان  اس مقابلے میں حصہ لیا تھا ۔

 اس مقابلے کا مقصد دیار غیر میں بسے ترکوں  کو  اپنی مادری زبان   میں مہارت      اور اس پر عبور   کو جانچنا تھا  ۔

 اس مقابلے میں  کہانی نویسی   میں  ہالینڈ میں بسی  ہجران  اردم  نے پہلی، اصلی قایا نے سویٹ زرلینڈ سے دوسری   اور مہمت بولات نے جرمنی  اور  رومیسہ بوریقچی نے  آسٹریا  سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔

اس مقابلے میں جیوری  ایوارڈ    جرمنی   سے الف  زہرہ قاندیمیر  اور    اٹلی سے گل اینجہ کو  دیا گیا ۔

 شاعری  کے  مقابلے میں   جرمنی سے نعمان آئیواز    ،نبیہ  ہلال  شان   ،عمر گنجر،ارتغورول صابونجو کو  جیوری ایوارڈز دیئے گئے۔ 

 دیگر شعبوں میں فرانس    کی    بشری اق یوز  کو پہلا اور جنت چم کو دوسرا جبکہ  آسٹریا میں بسی  ثنا٫ شکر  اور بیلگے چمن کو جیوری کا تیسرا انعام ملا ۔

 کتاب نویسی کے شعبے میں  آسٹریلیا سے کاظم آتش کو پہلا   اور مختلف ممالک سے  اس مقابلے میں شریک  87  امیدواروں کو  ترک ادبیات پر مشتمل  کتابوں کا تحفہ دیا  گیا ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں