ترکی، کوہِ نمرود کی سیر کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

تقریباً 4 کلو میٹر کے پیدل سفر کے بعد چوٹی پر پہنچنے والے سیاح  مشرقی پہلو میں نصب نمرود کے مجسموں کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں

1182669
ترکی، کوہِ نمرود کی سیر کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

ضلع ادیا مان میں موسم میں بہتری آنے  کے ساتھ   عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کوہ ِ نمرود کی زیارت کرنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

مقامی و غیر ملکی زائرین ایک جانب سے کوہِ نمرود کے منفرد  تاریخی  باقیات  کو دیکھنے کا موقع حاسل کر رہے ہیں تو دوسری جانب دھند کے بادل تلے آنے والے مناظر سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

تقریباً 4 کلو میٹر کے پیدل سفر کے بعد چوٹی پر پہنچنے والے سیاح  مشرقی پہلو میں نصب نمرود کے مجسموں کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔

تھکن سے چُور ہونے والے زائرین وہاں  کے منفرد مناظر  کو دیکھتے ہوئے اپنی ساری تھکاوٹ کو بھول جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں