انقرہ میں ماسٹڑ آف کیک مقابلہ

امسال اس میلے میں  500 کے قریب   کیک  بنانے کے ماہرین شرکت کررہے ہیں

1054688
انقرہ میں ماسٹڑ آف کیک مقابلہ

بین الاقوامی  سطح پر خاصی اہمیت کا حامل "ماسٹر آف کیک "  میلہ انقرہ میں منعقد کیا جا ئیگا۔

امسال اس میلے میں  500 کے قریب   کیک  بنانے کے ماہرین شرکت کررہے ہیں۔

اس میں   ترک ماہر نورجان اوز قارا  ترکی میں پہلی بار  25 مربع میٹر کے سائز کے کیک کہ جس پر  الف لیلولی قصوں کے ہیرووں کو جگہ دی جائیگی  کو "الف لیلوی گاؤں"  کے عنوان سے تیار  کریں گی۔

 



متعللقہ خبریں