سعودی خواتین اب گاڑیاں چلاتی دکھائی دیں گی

اخباریہ او رالا عربیہ ٹیلی ویژن چینلز  نے   اس عمل درآمد کے  آغاز کے ابتدائی گھنٹوں میں ملک میں پہلی بار گاڑی خود چلانے  والی خواتین کی ویڈیوز نشر کیں

998602
سعودی خواتین اب گاڑیاں چلاتی دکھائی دیں گی

سعودی عرب میں خواتین  نے پہلی بار گاڑی خود چلائی ہے۔

ملک میں اسلامی علماء  کے مشترکہ فتوی کے باعث سالہا   سال سے جاری پابندیوں کے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے۔

اخباریہ او رالا عربیہ ٹیلی ویژن چینلز  نے   اس عمل درآمد کے  آغاز کے ابتدائی گھنٹوں میں ملک میں پہلی بار گاڑی خود چلانے  والی خواتین کی ویڈیوز نشر کیں۔

سعودی عرب نے  سن 2030  کے نقطہ نظر کے  مطابق خواتین کی  مالی منڈیوں  میں شراکت کی شرح 22 سے 30 فیصد  تک  بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

 



متعللقہ خبریں