دنیائےادب "فلپ روتھ "سے محروم ہو گئی

پولیٹزر ایوارڈ کے حامل اور معروف امریکی ادیب فلپ روتھ 85 سال کی عمر انتقال کر گئے

977167
دنیائےادب "فلپ روتھ "سے محروم ہو گئی

معروف امریکی ادیب فلپ روتھ 85 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں۔

  البتہ اُن کے انتقال کی وجہ بیان نہیں  ظاہر کی گئی ہے ۔

سن  1969ء میں ان کا ناول’ Portnoy´s Complaint ‘ عالمی سطح پر ان کی وجہ شہرت بنا۔

 اس دوران ان کی کل 30 سے زائد تخلیقات شائع ہو چکی ہیں اور  انہیں مشہور پولیٹزر ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔

 روتھ کا شمار اپنی نسل کے معروف ترین ادیبوں میں ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں