اقتصادی پریس ایوارڈز ٹی آر ٹی کے نام

اٹھارویں اقتصادی پریس کامیابی ایوارڈز  میں 11 کیٹیگریز میں مقابلہ ہوا۔  جس میں  ٹی آرٹی  خبر اور ٹی آرٹی ورلڈ چینلز کے  حصے میں  دو ایوارڈز آئے

954002
اقتصادی پریس ایوارڈز ٹی آر ٹی کے نام

اکانومی پریس کامیابی ایوارڈز تقریب کا اہتمام  استنبول میں ہوا۔

'سال کے بہترین اقتصادی پروگرام' اور ' مستقل انجمن برائے آجران  بورڈ آف ڈائریکٹرز خصوصی ایوارڈ' کا حقدار ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  کو ٹہرایا گیا ہے۔

اٹھارویں اقتصادی پریس کامیابی ایوارڈز  میں 11 کیٹیگریز میں مقابلہ ہوا۔  جس میں  ٹی آرٹی  خبر اور ٹی آرٹی ورلڈ چینلز کے  حصے میں  دو ایوارڈز آئے۔

 



متعللقہ خبریں