جاپان: جمی ہوئی جھیل کا میلہ شروع ہو گیا

'شکاری بیٹسو 'جھیل کے اوپر ہر سال منعقد ہونے والے اس میلے میں رنگا رنگ مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوط کر دیا

899273
جاپان: جمی ہوئی جھیل کا میلہ شروع ہو گیا

جاپان کے جزیرہ ہوکائیڈو میں جمی ہوئی جھیل کا میلہ شروع ہو گیا ہے۔

'شکاری بیٹسو 'جھیل کے اوپر ہر سال منعقد ہونے والے اس میلے میں رنگا رنگ مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوط کر دیا۔

میلہ دیکھنے آنے والوں نے جھیل کے کنارے  منعقدہ تقریبات میں حصہ لیا اور برف سے بنائے گئےکاٹیجوں میں میلے کا لطف اٹھایا۔

فیسٹیول 21 مارچ تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں