ترکی ایک بار پھر یورپی سیاحوں کو توجہ مرکز بن رہا ہے

سن  2018 میں یورپ سے  ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں  نمایاں سطح پر اضافہ متوقع ہے

866944
ترکی ایک بار پھر یورپی سیاحوں کو توجہ مرکز بن رہا ہے

ٹور ایجنسیوں کے پلیٹ  فارم کے ترجمان جم پولات اولو کا کہنا ہے کہ ترکی میں   شعبہ سیاحت میں نہ  صرف گرمیوں میں  بلکہ سال بھر   گہما گہمی جاری رہتی ہے۔

ترکی کے ساحلی ، تاریخی  اور قدرتی علاقے   ہر طرح  کے موسم میں  سیاحوں کے لیے پر کشش  امکانات  اور مواقعوں کے مالک  ہیں۔

گزشتہ برس   شعبہ سیاحت کو  ناکام  بغاوت اقدام کے  بعد دھچکہ لگا تھا تا ہم رواں سال میں  اس نے دوبارہ اپنی پرانی ڈگر کو پکڑ  لیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سن  2018 میں یورپ سے  ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں  نمایاں سطح پر اضافہ متوقع ہے۔

دوسری جانب روس سے ساڑھے 4 ملین سیاح ترکی کی سیر کو آیا کرتے تھے  لیکن  طیارے کے بحران اور بغاوت کے اقدام کے بعد اس تعداد میں  حد درجے کمی واقع ہوئی تھی   امسال  یہ تعداد تین ملین  تک جا پہنچی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں