دنیا کا شفاف ترین ہیراریکارڈ قیمت میں فروخت،رقم سن کو ہوش گم ہوجائیں گے

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا جس کا وزن 163٫4 قیراط ہے

847867
دنیا کا شفاف ترین ہیراریکارڈ قیمت میں فروخت،رقم سن کو ہوش گم ہوجائیں گے

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا ۔

شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163٫4 قیراط وزن کا حامل ہے۔

اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب روپے میں نیلام کردیا گیا۔

 یہ کسی بھی شفاف ہیرے کی نیلامی کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔



متعللقہ خبریں