تین صومالی دوشیزاوں کی تصنیف: 'امید کا باپ دادا ایردوان'

20 سال کے لگ بھگ ہونے والی   ان تین  نوجوان لڑکیوں کی تصنیف ، صومالی عوام   کی  صدر ایردوان  سےوالہانہ  محبت  کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے

801138
تین صومالی دوشیزاوں کی تصنیف: 'امید کا باپ دادا ایردوان'

 

تین صومالی دوشیزاؤں نے  صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں 'امید کاباپ دادا ایردوان' نامی ایک کتاب   تحریر کی ہے۔

صدر  ایردوان کی قیادت اور صومالیہ  کو فراہم کردہ  امداد کو بیان کرنے والی   اس کتاب کی   ملک  میں اشاعت و طباعت شروع ہو چکی ہے۔

20 سال کے لگ بھگ ہونے والی   ان تین  نوجوان لڑکیوں کی تصنیف ، صومالی عوام   کی  صدر ایردوان  سےوالہانہ  محبت  کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں