مشہور گٹارسٹ ایستاس ٹون ترکیہ میں شو کریں گے

ٹون 28 ستمبر کو استنبول میں Zorlu PSM Turkcell اسٹیج پر ویرا میوزک اور ایونٹیشن  ٹیم  کے ساتھ ایک کنسرٹ دیں گے

2191351
مشہور گٹارسٹ ایستاس ٹون ترکیہ میں شو کریں گے

گٹارسٹ ایستاس ٹون ترکیہ میں  فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ٹون 28 ستمبر کو استنبول میں Zorlu PSM Turkcell اسٹیج پر ویرا میوزک اور ایونٹیشن  ٹیم  کے ساتھ ایک کنسرٹ دیں گے۔

ٹون کی موسیقی عالمی ثقافتی تنوع سے متاثر ہے جنہوں نے اپنے 20 سال سے زیادہ کی  پیشہ وارانہ   زندگی میں مائیکل شریو، علی غمساری اور پییا لوزی جیسے اہم موسیقاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔

مشہور گٹارسٹ، جنہوں نے اب تک 9 اسٹوڈیو البمز ریلیز کیے ہیں، 2017 کی کامیڈی فلم ’ایوریونز لائف میں بھی اداکاری کی تھی ۔



متعللقہ خبریں