چینی سیاحوں کی ترکی میں گہری دلچسپی
سیاح اسپندوس اور پرگے انٹیک شہروں کی سیر کرتے ہوئے خوب فوٹو گرافی بھی کرتے ہیں
712690
![چینی سیاحوں کی ترکی میں گہری دلچسپی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f277/bd6c/bd6a/58f08df0771dd.jpg?time=1737748028)
![çinli turistler1.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d222/7d45/a319/58f08e38bdfed.jpg?time=1737748028)
سمندری و ساحلی ٹورزم کے بجائے ثقافتی و آثارِ قدیمہ کے شہہ پاروں کو دیکھنے کے لیے ترکی آنے والے چینی سیاح دو ہفتوں پر محیط سیر کے پروگرام کے دوران استنبول ، کپا دوکیا ، ایجین کے علاقے اور انطالیہ کے چپے چپے کی سیر کرتے ہیں۔
یہ سیاح اسپندوس اور پرگے انٹیک شہروں کی سیر کرتے ہوئے خوب فوٹو گرافی بھی کرتے ہیں۔
عالمی ٹورزم میں اپنی اہمیت میں ہر گزرتے دن اضافہ کرنے والے چین کے سیاحتی شعبے کی استعداد سے استفادہ کرنے کا خواہاں ترکی گزشتہ برس کے سیاحوں کی تعداد کو امسال دو گنا تک بڑھانے کا ہدف رکھتا ہے۔
متعللقہ خبریں
![سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9207/fcf9/8b90/6790a46186e77.jpg?time=1737748028)
سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا