ترک ڈرامہ سیریل "دیریلیش ایرتوعورل" قطر ٹی وی سے پیش ہوگا

ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن   کے  ڈرامہ سیریل دیریلیش ایرتوعورول کو  16 جنوری سے قظری ٹی وی پر پیش کیا جائے گا

648857
ترک ڈرامہ سیریل "دیریلیش ایرتوعورل" قطر ٹی وی سے پیش ہوگا

ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن   کے  ڈرامہ سیریل دیریلیش ایرتوعورول   کو  16 جنوری سے قظری ٹی وی پر پیش کیا جائے گا۔

 قطری میڈیا   کمیشن کے  صدر عبدالرحمان  بن حمد نے ٹویٹر پر  اپنے پیغام میں  بتایا کہ اس  ڈرامہ سیریل کو ہر پیر کے روز  عربی زبان میں ڈب  کرتےہوئے پیش کیا جائے گا۔

 ڈرامے کا پس منظر 13 ویں صدی  میں ایرتوعورول بے اور الپ حکمداروں کے دشمنوں کے خلاف  جنگ پر مبنی ہے۔

 



متعللقہ خبریں